سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر منشیات فروش گرفتار، 4.1 کلو گانجہ ضبط | Drug Seizure
حیدرآباد: سکندرآباد گورنمنٹ ریلوے پولیس (GRP) اور ریلوے پروٹیکشن فورس (RPF) نے پیر کے روز ایک عادی این ڈی پی ایس ملزم کو سکندرآباد ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کرلیا۔...
