تلنگانہ میں ویلنیس مراکز کا انتظام ڈی ایم ای اور نمس کے سپرد | Wellness Centres
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے سرکاری ملازمین، پنشنرز اور صحافیوں کے لیے قائم کیش لیس طبی سہولیات فراہم کرنے والے ویلنیس مراکز کے نظام میں بڑی تبدیلی کی ہے۔ حکومت...
