دیوالی کی آتشبازی سے حیدرآباد میں 54 افراد زخمی، زیادہ تر آنکھوں پر زخم | Eye Injuries Hyderabad
حیدرآباد: دیوالی کے موقع پر حیدرآباد میں آتشبازی کے باعث کم از کم 54 افراد زخمی ہو گئے، جن میں بچوں اور بڑوں دونوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔...
