دسہرہ کی تعطیلات کے بعد شہر میں ٹریفک جام | Dasara Holiday Traffic Hyderabad
حیدرآباد: دسہرہ کی تعطیلات کے بعد پیر کے روز حیدرآباد کی مرکزی شاہراہوں پر شدید ٹریفک جام دیکھا گیا۔ شہریوں کے شہر واپسی پر سڑکیں گاڑیوں سے بھر گئیں۔...
