تلنگانہ میں مونتھا طوفان کے پیش نظر ہنگامی اقدامات کا جائزہ اجلاس | Cyclone Montha Emergency
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیرِ شہری سپلائیز کپٹن این۔ اتّم کمار ریڈی اور وزیرِ زراعت تمّلا ناگیشور راؤ نے پیر کے روز حیدرآباد میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد کیا...
