تلنگانہ سائبر سکیورٹی بیورو کی بڑی کارروائی، بین ریاستی آن لائن ٹریڈنگ فراڈ بے نقاب | Cyber Arrest
حیدرآباد: تلنگانہ سائبر سکیورٹی بیورو نے ایک بڑی کارروائی کے دوران بین ریاستی سطح پر سرگرم مبینہ دھوکہ باز شیخ باشا سلطان کو گرفتار کرلیا۔ کارروائی اس وقت شروع...
