کھمم میں خاتون کی خودکشی، پڑوسی روڈی شیٹر پر ہراسانی کا الزام | Khammam Woman
حیدرآباد: کھمم ضلع میں 28 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر ایک مقامی روڈی شیٹر کی ہراسانی سے تنگ آ کر خودکشی کر لی۔ یہ واقعہ رگھوناتھا پالم منڈل...
