چیف جسٹس پر جوتا پھینکنے کے واقعے پر سی پی ایم کا ردعمل: خاطی وکیل راکیش کشور کی فوری گرفتاری کا مطالبہ | CPM Condemns
حیدرآباد: کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) نے وکیل راکیش کشور کی جانب سے چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوائی پر جوتا پھینکنے کے واقعے کی سخت مذمت کی...
