بی آر ایس نے اسپیکر کے خلاف توہین عدالت کی عرضی دائر کی | Contempt Petition
حیدرآباد: بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) نے پیر کے روز سپریم کورٹ میں تلنگانہ اسمبلی کے اسپیکر گڈم پرساد کمار کے خلاف توہین عدالت کی عرضی دائر کی۔...
