کے ٹی راما راؤ کا کانگریس حکومت پر نوجوانوں اور کسانوں سے وعدہ خلافی کا الزام، عوامی ناراضی بڑھنے کا دعویٰ | KTR Criticism
حیدرآباد:۔ بھارت راشٹرا سمیتی کے ورکنگ صدر کے تارک راما راؤ (کے ٹی آر) نے کانگریس حکومت پر تلنگانہ کے نوجوانوں اور کسانوں سے وعدہ خلافی کا الزام عائد...
