Read in English  
       

کانگریس حمایت یافتہ چار سرپنچ امیدواروں کا بلا مقابلہ انتخاب، 80 فیصد نشستوں پر جیت متوقع: محمد علی شبیر | Congress Gains

حیدرآباد: کانگریس لیڈر اور تلنگانہ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر نے کہا ہے کہ کاماریڈی حلقے میں گرام پنچایت سرپنچ نشستوں پر پارٹی کی مضبوط برتری یقینی ہے۔...