یوسف گوڑہ میں مؤثر مہم نے کانگریس کو جوبلی ہلز ضمنی انتخاب میں برتری دلائی | Jubilee Hills By-Elections
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے جوبلی ہلز حلقے میں ہوئے ضمنی انتخاب میں کانگریس کو شاندار کامیابی حاصل ہوئی۔ اس کا اہم سبب یوسف گوڑہ ڈویژن میں پارٹی کی بھرپور...
