تلنگانہ میں 7,600 سے زائد بچوں کی بازیابی مکمل | Operation Muskaan
حیدرآباد: تلنگانہ پولیس نے ریاست گیر مہم Operation Muskaan کے تحت جولائی کے مہینے میں 7,678 بچوں کو بازیاب کرایا، جنہیں یا تو ان کے خاندانوں کے حوالے کیا...
