بی آر ایس نے کانگریس حکومت پر دیوالیہ کمپنی کو بڑے ٹھیکے دینے سمیت لگائے کئی سنگین الزامات | Contract Scandal
حیدرآباد: بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) نے الزام لگایا ہے کہ ریاستی حکومت نے ایک دیوالیہ کمپنی کو بڑے تعمیراتی کاموں کے ٹھیکے دے کر سنگین بے ضابطگیاں...
