شری وینکٹیشورا مندر میں بھگدڑ سے پانچ عقیدت مند ہلاک | Temple Stampede
حیدرآباد: آندھرا پردیش کے شریکاکولم ضلع میں واقع شری وینکٹیشورا سوامی مندر میں ہفتہ کے روز بھگدڑ کے باعث پانچ عقیدت مندوں کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ ایکادشی...
