میلاردیو پلی ڈکیتی کیس میں تین ملزمان گرفتار، موبائل فون، نقد رقم اور اسکوٹر برآمد | Robbery Arrests
حیدرآباد:۔ شہر حیدرآباد کے میلاردیو پلی پولیس نے ڈکیتی کے ایک مقدمے میں 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ان کے قبضے سے مسروقہ موبائل فون، نقد...
