Skip to content
Charminar Updated logo

Primary Menu
  • کاروبار
  • جرائم و حادثات
  • عالمی خبریں
  • سیاست
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • تازہ ترین خبریں
  • سرورق
Light/Dark Button
Subscribe
  • Home
  • تلنگانہ
  • ایم ایس لطیفی 40 کے نئے بیچ کے لئے 22 نومبر کو داخلہ ٹیسٹ
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ

ایم ایس لطیفی 40 کے نئے بیچ کے لئے 22 نومبر کو داخلہ ٹیسٹ

CN News Desk November 9, 2026 1 minute read
MS Lateefi 40 Entrance Test

حیدرآباد ۔  جے ای ای ایڈوانسڈ 2026 میں آل انڈیا کیٹیگری رینک 2041 حاصل کرکے آئی آئی ٹی حیدرآباد میں داخلہ حاصل کرنے والی رومانہ جاگیردار اور نیٹ2026 میں آل انڈیا رینک 652 حاصل کرکے ایمس بھونیشور میں ایم بی بی ایس کی نشست حاصل کرنے والے محمد تقی احمد علی شمس، ایم ایس لطیفی40  پروگرام کے نمایاں کامیاب طلبہ میں شامل ہیں۔

ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے اس خصوصی دو سالہ پروگرام کے تحت اب تک 500 سے زائد طلبہ اپنی تعلیم مکمل کرکے آئی آئی ٹی، ایمس، این آئی ٹی، آئی آئی ایس اور ملک کے ممتاز مرکزی و ریاستی سرکاری میڈیکل کالجوں سمیت مختلف قومی سطح کے تعلیمی اداروں میں داخلے حاصل کرچکے ہیں۔ یہ طلبہ اب ہندوستان اور بیرون ملک مختلف پیشہ ورانہ شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

دسویں جماعت کے باصلاحیت طلبہ کو ٹن پلس ٹو (2 + 10) کی تعلیم کے ساتھ قومی سطح کے مسابقتی امتحانات کے لیے تیار کرنے کے مقصد سے شروع کیے گئے ایم ایس لطیفی 40 پروگرام کے 2027 بیچ کے لیے انٹرنس ٹیسٹ 22 نومبر 2026 کو منعقد ہوگا۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 19 نومبر 2026 مقرر کی گئی ہے۔ خواہشمند طلبہ ویب سائٹ https://msexamportal.com پر آن لائن رجسٹریشن کرسکتے ہیں۔

MS Lateefi 40 Entrance Test |  ملک بھر میں تقریباً 200 امتحانی مراکز قائم

ایم ایس لطیفی 40 کے تحت طلبہ کو نیٹ ، آئی آئی ٹی جے ای ای مین اور ایڈوانسڈ، کلاٹ اور سی اے فاونڈیشن سمیت دیگر متعلقہ مسابقتی امتحانات کی تیاری کے لیے اعلیٰ معیار کی کوچنگ، انفرادی رہنمائی اور مسلسل تعلیمی نگرانی فراہم کی جاتی ہے۔ پروگرام میں رہائشی اور ڈے اسکالر دونوں طرح کی سہولتیں دستیاب ہیں، جبکہ رہائشی طلبہ کے لیے قیام اور غذائیت سے بھرپور متوازن کھانے کا بھی انتظام ہے۔

پروگرام کی توسیع کے ایک اہم قدم کے طور پر، ایم ایس لطیفی 40 ،اب حیدرآباد کے علاوہ اترپردیش کے شہر کانپور میں بھی اپنا نیا مرکز شروع کر رہا ہے۔ اس پیش رفت سے شمالی ہند کے طلبہ کو بھی اس خصوصی تعلیمی پروگرام سے استفادہ کرنے کا موقع ملے گا۔اس طرح اب دونوں کیمپسس میں نیٹ ، آئی آئی ٹی جے ای ای مین اور ایڈوانسڈ، کلاٹ اور سی اے فاونڈیشن کے لیے فی کورس 40 نشستیں مختص ہوں گی۔ لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے الگ الگ بیچز ہوں گے، جبکہ رہائشی اور ڈے اسکالر دونوں سہولتیں دستیاب رہیں گی۔ محدود نشستوں کے باعث طلبہ کو ایک منظم اور توجہ مرکوز تعلیمی ماحول فراہم کیا جائے گا۔

پروگرام کی ایک اہم خصوصیت اسکالرشپ کی سہولت ہے۔ مجموعی طور پر 12 کروڑ روپئے کے اسکالرشپ فنڈ کے تحت منتخب طلبہ کو مقررہ اہلیت اور میرٹ کے معیار کے مطابق فی طالب علم 6 لاکھ روپئے تک اسکالرشپ فراہم کی جاسکتی ہے۔ اس اقدام کا مقصد باصلاحیت طلبہ کو مالی معاونت فراہم کرتے ہوئے ان کے لیے اعلیٰ تعلیم اور قومی سطح کے مسابقتی امتحانات میں کامیابی کے مواقع آسان بنانا ہے۔

اس سال ایم ایس لطیفی 40 ،کا انٹرنس ٹیسٹ ملک بھر میں تقریباً 200 مراکز پر منعقد کیا جائے گا۔ دسویں جماعت کے طلبہ اور سرپرستوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ آخری تاریخ  19 نومبر 2026 سے قبل اپنی رجسٹریشن مکمل کریں۔ امتحان کی رجسٹریشن فیس 100 روپئے مقرر کی گئی ہے۔ امتحانی مراکز، اہلیت کے  معیار اور دیگر تفصیلات رجسٹریشن پورٹل https://msexamportal.com سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

About the Author

CN News Desk

Administrator

View All Posts

Post navigation

Previous: نوٹ بندی کے 10 سال بعد کانگریس کا سوال، مودی حکومت سے معاشی نقصانات کا حساب مانگ لیا | Demonetisation Impact
Next: اندراما مکانات کے زیر التوا بل ادا کرنے کی محمد علی شبیر کی یقین دہانی | Indiramma Housing Payments

Related News

جی ایس آئی کی 3 جدید سہولتوں کا افتتاح | GSI Training Facilities
  • تازہ ترین خبریں
  • حیدرآباد
  • کاروبار

حیدرآباد میں جی ایس آئی کی 3 جدید سہولتوں کا افتتاح، معدنی تحقیق اور تربیت کو فروغ دینے کا منصوبہ

CN Newsdesk November 10, 2026
کسانوں کے قرضوں میں راحت کی اپیل | Farmer Loan Relief
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ

خشک سالی سے متاثرہ کسانوں کے قرضوں میں راحت دیں، بھٹی وکرم ارکا کی بینکوں سے اپیل

CN Newsdesk November 10, 2026
نلگنڈہ میں خاتون ہوم گارڈ کا قتل | Nalgonda Home Guard Murder
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • جرائم و حادثات

نلگنڈہ میں خاتون ہوم گارڈ کا مبینہ قتل، شوہر پر گلا گھونٹنے کا الزام

CN Newsdesk November 10, 2026

Search

Get in Touch

  • 750 Followers
  • 950 Likes
  • 1400 Subscribers
  • 1250 Fans
  • 1050 Followers

Recent Posts

جی ایس آئی کی 3 جدید سہولتوں کا افتتاح | GSI Training Facilities
حیدرآباد میں جی ایس آئی کی… November 10, 2026
کسانوں کے قرضوں میں راحت کی اپیل | Farmer Loan Relief
خشک سالی سے متاثرہ کسانوں کے… November 10, 2026
نلگنڈہ میں خاتون ہوم گارڈ کا قتل | Nalgonda Home Guard Murder
نلگنڈہ میں خاتون ہوم گارڈ کا… November 10, 2026
قرض ایپس کی بلیک میلنگ سے پولیس کانسٹیبل کی موت | Loan App Blackmail
قرض ایپس کی مبینہ بلیک میلنگ،… November 10, 2026
بھارت سمٹ حیدرآباد میں راہل گاندھی کی شرکت | Bharat Summit Hyderabad
بھارت سمٹ میں راہل گاندھی کی… November 10, 2026

Hot Categories

Tags

BJP Telangana BRS Congress crime news Election Commission GHMC Harish Rao hyderabad Hyderabad Crime Hyderabad News Hyderabad Police Hyderabad Rain Hyderabad traffic Jubilee Hills KTR Revanth Reddy Road Safety telangana Telangana Assembly Telangana Congress Telangana Education Telangana Elections Telangana Government Telangana News Telangana Police Telangana Politics Telangana Weather Urdu News بی آر ایس بی جے پی بی سی ریزرویشن تلنگانہ تلنگانہ اسمبلی تلنگانہ تعلیم تلنگانہ حکومت تلنگانہ سیاست تلنگانہ پولیس تلنگانہ کانگریس جی ایچ ایم سی حیدرآباد حیدرآباد پولیس ریونت ریڈی سڑک حادثہ کانگریس کے ٹی آر

You may have missed

جی ایس آئی کی 3 جدید سہولتوں کا افتتاح | GSI Training Facilities
  • تازہ ترین خبریں
  • حیدرآباد
  • کاروبار

حیدرآباد میں جی ایس آئی کی 3 جدید سہولتوں کا افتتاح، معدنی تحقیق اور تربیت کو فروغ دینے کا منصوبہ

CN Newsdesk November 10, 2026
کسانوں کے قرضوں میں راحت کی اپیل | Farmer Loan Relief
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ

خشک سالی سے متاثرہ کسانوں کے قرضوں میں راحت دیں، بھٹی وکرم ارکا کی بینکوں سے اپیل

CN Newsdesk November 10, 2026
نلگنڈہ میں خاتون ہوم گارڈ کا قتل | Nalgonda Home Guard Murder
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • جرائم و حادثات

نلگنڈہ میں خاتون ہوم گارڈ کا مبینہ قتل، شوہر پر گلا گھونٹنے کا الزام

CN Newsdesk November 10, 2026
قرض ایپس کی بلیک میلنگ سے پولیس کانسٹیبل کی موت | Loan App Blackmail
  • تازہ ترین خبریں
  • جرائم و حادثات
  • حیدرآباد

قرض ایپس کی مبینہ بلیک میلنگ، حیدرآباد میں پولیس کانسٹیبل کی خودکشی

CN Newsdesk November 10, 2026

Follow us