Skip to content
October 29, 2026
  • About
  • Blog
  • Contact
  • Home
  • Page Not Found | Charminar News – News Updates in Urdu
Charminar Updated logo

Primary Menu
  • News in Roman Urdu
  • کاروبار
  • جرائم و حادثات
  • عالمی خبریں
  • سیاست
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • تازہ ترین خبریں
  • سرورق
Light/Dark Button
Subscribe
  • Home
  • جرائم و حادثات
  • عبداللہ پور میٹ پولیس نے 198 جلیٹن اسٹکس ضبط کیں | Abdullapurmet
  • تازہ ترین خبریں
  • جرائم و حادثات
  • حیدرآباد

عبداللہ پور میٹ پولیس نے 198 جلیٹن اسٹکس ضبط کیں | Abdullapurmet

CN Newsdesk September 3, 2025 1 minute read
Abdullapurmet

حیدرآباد: عبداللہ پور میٹ پولیس نے گاڑیوں کی جانچ کے دوران غیرقانونی طور پر منتقل کی جارہی جلیٹن اسٹکس کی بڑی کھیپ ضبط کرتے ہوئے 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ یہ کارروائی پیر کی شام صددوپلی کراس روڈ پر انجام دی گئی۔

پولیس کے مطابق گھٹکیسر سے Abdullapurmetکی طرف آرہی ایک کیا سونیٹ کار (TS 05 FM 7070) کو شبہ کی بنیاد پر روکا گیا۔ تلاشی کے دوران افسران کو ایک بیگ میں 198 جلیٹن اسٹکس برآمد ہوئیں جو بغیر کسی اجازت نامہ کے منتقل کی جارہی تھیں۔

عبداللہ پور میٹ پولیس کی کارروائی

گرفتار شدہ افراد کی شناخت شادب کے کونیڈلا سائیدلو اور Abdullapurmetکے علاقہ سے تعلق رکھنے والے الاکنٹلا وینکٹیش اور چندر شیکھر کے طور پر کی گئی۔ پولیس نے گاڑی اور تین موبائل فون بھی ضبط کرلیے۔

پوچھ گچھ کے دوران ملزمین نے اقرار کیا کہ انہوں نے یہ دھماکہ خیز مواد چیٹیال کے نوین سے حاصل کیا تھا۔ عبداللہ پور میٹ انسپکٹر کے مطابق مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

About the Author

CN Newsdesk

Administrator

View All Posts

Post navigation

Previous: اے پی مہیش کوآپریٹو بینک بے ضابطگیوں میں ای ڈی کی کارروائی | Mahesh Bank
Next: ہائیڈرا نے شہری شکایات کے لیے ٹول فری نمبر جاری کیا | HYDRAA

Related News

Digital Arrest | سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا
  • تازہ ترین خبریں
  • جرائم و حادثات
  • قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل اریسٹ کے ذریعے ٹھگی کو ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا | Digital Arrest

CN Newsdesk October 29, 2026
Cancer Drug Prices | کینسر کی 397 دواؤں کی قیمت کم
  • تازہ ترین خبریں
  • قومی خبریں
  • کاروبار

کینسر کی 397 دواؤں کی قیمتوں میں کمی، نئی شرحیں 9 نومبر سے نافذ | Cancer Drug Prices

CN Newsdesk October 29, 2026
Cyclone Arnab | آندھرا پردیش میں پانچ افراد ہلاک
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • قومی خبریں

سمندری طوفان ارنب سے آندھرا پردیش میں پانچ ہلاک، تلنگانہ کے مشرقی اضلاع میں بارش | Cyclone Arnab

CN Newsdesk October 29, 2026

Search

Get in Touch

  • 750 Followers
  • 950 Likes
  • 1400 Subscribers
  • 1250 Fans
  • 1050 Followers

Recent Posts

Digital Arrest | سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا
سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل اریسٹ کے… October 29, 2026
Cancer Drug Prices | کینسر کی 397 دواؤں کی قیمت کم
کینسر کی 397 دواؤں کی قیمتوں… October 29, 2026
Cyclone Arnab | آندھرا پردیش میں پانچ افراد ہلاک
سمندری طوفان ارنب سے آندھرا پردیش… October 29, 2026
Israel Election | نیتن یاہو کا اتحاد اکثریت سے محروم
اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا… October 29, 2026
Krishna Water | اتم کمار ریڈی اور ہریش راو کے متضاد اعداد
کرشنا پانی کے استعمال پر اتم… October 29, 2026

Hot Categories

Tags

BJP Telangana BRS Congress crime news Election Commission GHMC Harish Rao hyderabad Hyderabad Crime Hyderabad News Hyderabad Police Hyderabad Rain Hyderabad traffic Jubilee Hills KTR Revanth Reddy Road Safety telangana Telangana Assembly Telangana Congress Telangana Education Telangana Elections Telangana Government Telangana News Telangana Police Telangana Politics Telangana Weather Urdu News بی آر ایس بی جے پی بی سی ریزرویشن تلنگانہ تلنگانہ اسمبلی تلنگانہ تعلیم تلنگانہ حکومت تلنگانہ سیاست تلنگانہ پولیس تلنگانہ کانگریس جی ایچ ایم سی حیدرآباد حیدرآباد پولیس ریونت ریڈی سڑک حادثہ کانگریس کے ٹی آر

You may have missed

Digital Arrest | سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا
  • تازہ ترین خبریں
  • جرائم و حادثات
  • قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل اریسٹ کے ذریعے ٹھگی کو ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا | Digital Arrest

CN Newsdesk October 29, 2026
Cancer Drug Prices | کینسر کی 397 دواؤں کی قیمت کم
  • تازہ ترین خبریں
  • قومی خبریں
  • کاروبار

کینسر کی 397 دواؤں کی قیمتوں میں کمی، نئی شرحیں 9 نومبر سے نافذ | Cancer Drug Prices

CN Newsdesk October 29, 2026
Cyclone Arnab | آندھرا پردیش میں پانچ افراد ہلاک
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • قومی خبریں

سمندری طوفان ارنب سے آندھرا پردیش میں پانچ ہلاک، تلنگانہ کے مشرقی اضلاع میں بارش | Cyclone Arnab

CN Newsdesk October 29, 2026
Israel Election | نیتن یاہو کا اتحاد اکثریت سے محروم
  • تازہ ترین خبریں
  • خاص خبر

اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا اتحاد آگے مگر حکومت سازی کی اکثریت سے دور | Israel Election

CN Newsdesk October 29, 2026

Follow us

  • About
  • Blog
  • Contact
  • Home
  • Page Not Found | Charminar News – News Updates in Urdu
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.