Skip to content
Charminar Updated logo

Primary Menu
  • News in Roman Urdu
  • کاروبار
  • جرائم و حادثات
  • عالمی خبریں
  • سیاست
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • تازہ ترین خبریں
  • سرورق
Light/Dark Button
Subscribe
  • Home
  • تلنگانہ
  • میدک میں کسانوں کا یوریا قلت پر احتجاج، ٹریفک جام | Urea shortage
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ

میدک میں کسانوں کا یوریا قلت پر احتجاج، ٹریفک جام | Urea shortage

CN Newsdesk August 26, 2025 1 minute read
Urea shortage

حیدرآباد: میدک ضلع کے شیوم پیٹ منڈل میں کسانوں نے پیر کے روز مسلسل Urea shortageکے خلاف سڑک روکو احتجاج کیا۔ سینکڑوں کسانوں بشمول خواتین نے نرساپور۔تُوپران قومی شاہراہ کو تقریباً 40 منٹ تک بند رکھا جس سے ٹریفک میں رکاوٹ پیدا ہوئی اور مسافروں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔

صبح سے ہی کسان شیوم پیٹ زرعی کوآپریٹیو سوسائٹی کے دفتر کے باہر جمع ہونا شروع ہوگئے تھے۔ وہ قطاروں میں کھڑے ہوکر اپنے کھیتوں کے لئے یوریا حاصل کرنے کے منتظر تھے، لیکن جب حکام نے بتایا کہ اسٹاک دستیاب نہیں ہے تو کسانوں نے دھرنا شروع کردیا اور سڑک پر اتر آئے۔

مقامی پولیس نے ہجوم کو سمجھانے کی کوشش کی مگر کسان پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں تھے۔ سب انسپکٹر مدھوکر ریڈی موقع پر پہنچے اور زرعی حکام سے بات چیت کے بعد کسانوں کو یقین دلایا کہ نیا یوریا اسٹاک اگلے دن پہنچ جائے گا۔ اس یقین دہانی کے بعد کسانوں نے اپنا احتجاج ختم کردیا۔

کسانوں نے یوریا قلت پر شدید برہمی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنا کام چھوڑ کر گھنٹوں لائن میں کھڑے رہے لیکن خالی ہاتھ واپس جانا پڑا۔ اگر وقت پر یوریا نہ ملے تو فصلیں برباد ہوجائیں گی۔

انہوں نے حکومت اور حکام پر کسانوں کے مسائل کو نظرانداز کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ فوری کارروائی کی جائے اور میدک میں مسلسل یوریا فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

About the Author

CN Newsdesk

Administrator

View All Posts

Post navigation

Previous: غیاث الدین بابو خان کے انتقال پر ایس ایم حسینی مجیب کا اظہار غم، ناقابل تلافی نقصان قرار دیا | Babu Khan
Next: مہدی پٹنم میں ٹی جی ایس آر ٹی سی بس میں آگ، تمام مسافر محفوظ | RTC bus fire

Related News

Digital Arrest | سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا
  • تازہ ترین خبریں
  • جرائم و حادثات
  • قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل اریسٹ کے ذریعے ٹھگی کو ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا | Digital Arrest

CN Newsdesk October 29, 2026
Cancer Drug Prices | کینسر کی 397 دواؤں کی قیمت کم
  • تازہ ترین خبریں
  • قومی خبریں
  • کاروبار

کینسر کی 397 دواؤں کی قیمتوں میں کمی، نئی شرحیں 9 نومبر سے نافذ | Cancer Drug Prices

CN Newsdesk October 29, 2026
Cyclone Arnab | آندھرا پردیش میں پانچ افراد ہلاک
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • قومی خبریں

سمندری طوفان ارنب سے آندھرا پردیش میں پانچ ہلاک، تلنگانہ کے مشرقی اضلاع میں بارش | Cyclone Arnab

CN Newsdesk October 29, 2026

Search

Get in Touch

  • 750 Followers
  • 950 Likes
  • 1400 Subscribers
  • 1250 Fans
  • 1050 Followers

Recent Posts

Digital Arrest | سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا
سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل اریسٹ کے… October 29, 2026
Cancer Drug Prices | کینسر کی 397 دواؤں کی قیمت کم
کینسر کی 397 دواؤں کی قیمتوں… October 29, 2026
Cyclone Arnab | آندھرا پردیش میں پانچ افراد ہلاک
سمندری طوفان ارنب سے آندھرا پردیش… October 29, 2026
Israel Election | نیتن یاہو کا اتحاد اکثریت سے محروم
اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا… October 29, 2026
Krishna Water | اتم کمار ریڈی اور ہریش راو کے متضاد اعداد
کرشنا پانی کے استعمال پر اتم… October 29, 2026

Hot Categories

Tags

BJP Telangana BRS Congress crime news Election Commission GHMC Harish Rao hyderabad Hyderabad Crime Hyderabad News Hyderabad Police Hyderabad Rain Hyderabad traffic Jubilee Hills KTR Revanth Reddy Road Safety telangana Telangana Assembly Telangana Congress Telangana Education Telangana Elections Telangana Government Telangana News Telangana Police Telangana Politics Telangana Weather Urdu News بی آر ایس بی جے پی بی سی ریزرویشن تلنگانہ تلنگانہ اسمبلی تلنگانہ تعلیم تلنگانہ حکومت تلنگانہ سیاست تلنگانہ پولیس تلنگانہ کانگریس جی ایچ ایم سی حیدرآباد حیدرآباد پولیس ریونت ریڈی سڑک حادثہ کانگریس کے ٹی آر

You may have missed

Digital Arrest | سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا
  • تازہ ترین خبریں
  • جرائم و حادثات
  • قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل اریسٹ کے ذریعے ٹھگی کو ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا | Digital Arrest

CN Newsdesk October 29, 2026
Cancer Drug Prices | کینسر کی 397 دواؤں کی قیمت کم
  • تازہ ترین خبریں
  • قومی خبریں
  • کاروبار

کینسر کی 397 دواؤں کی قیمتوں میں کمی، نئی شرحیں 9 نومبر سے نافذ | Cancer Drug Prices

CN Newsdesk October 29, 2026
Cyclone Arnab | آندھرا پردیش میں پانچ افراد ہلاک
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • قومی خبریں

سمندری طوفان ارنب سے آندھرا پردیش میں پانچ ہلاک، تلنگانہ کے مشرقی اضلاع میں بارش | Cyclone Arnab

CN Newsdesk October 29, 2026
Israel Election | نیتن یاہو کا اتحاد اکثریت سے محروم
  • تازہ ترین خبریں
  • خاص خبر

اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا اتحاد آگے مگر حکومت سازی کی اکثریت سے دور | Israel Election

CN Newsdesk October 29, 2026

Follow us