حیدرآباد میٹرو فیز 2 کی لاگت میں 4,335 کروڑ روپے کا اضافہ، منظوری میں تاخیر مہنگی پڑی | Hyderabad Metro
حیدرآباد:۔ مرکزی حکومت کی منظوری میں تاخیر کے باعث حیدرآباد میٹرو فیز 2 کی لاگت میں 4,335 کروڑ روپے کا اضافہ ہوگیا۔ تلنگانہ حکومت نے منصوبے کی نئی تخمینہ...
