ہیلتھ اسٹاف کی تنخواہوں کے لیے حیدرآباد میں احتجاج | Health Staff
حیدرآباد: میڈیکل، ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کے آؤٹ سورسنگ ملازمین نے منگل کے روز اربن پرائمری ہیلتھ سنٹر حیدرآباد کے باہر احتجاج کیا۔ ان کا مطالبہ تھا کہ...
