ہریش راؤ کا طلبہ کی گرفتاریوں پر سخت ردعمل، ریونت ریڈی پر وعدہ خلافی کا الزام | Harish Rao
حیدرآباد: بھارت راشٹرا سمیتی کے رکن اسمبلی ٹی۔ Harish Raoنے پیر کے روز تلنگانہ حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ وزیراعلیٰ اے۔ ریونت ریڈی کے...
