بی سی تحفظات اب مرکز کے اختیار میں، کانگریس نے اپنا فرض نبھایا: ریونت ریڈی | BC Reservation
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ ریاست کے 42 فیصد BC Reservation بل کا مستقبل اب مکمل طور پر مرکز کے ہاتھ میں ہے۔...