تلنگانہ کابینہ اب مکمل طور پر ڈیجیٹل ہوگی، پیپر لیس نظام کی منظوری | Digital Cabinet System
حیدرآباد ۔ تلنگانہ حکومت نے سرکاری انتظامی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ڈیجیٹل کابینہ نظام کے نفاذ کی منظوری دے...
