نرساپور میں 15 کروڑ کے ترقیاتی منصوبے، وزیر گڈم ویویک وینکٹ سوامی کا بڑا اعلان | Development Works Launch
حیدرآباد ۔ ریاستی وزیر محنت و کانکنی ڈاکٹر گڈم وویک وینکٹ سوامی نے ضلع میدک کے نرساپور میونسپلٹی میں 15 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا۔...
