کالوجی یونیورسٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں پر ہریش راؤ کا ہائی لیول تحقیقات کا مطالبہ | Exam Fraud
حیدرآباد: بی آر ایس کے ایم ایل اے اور سابق وزیر ہریش راؤ نے تلنگانہ حکومت اور نیشنل میڈیکل کمیشن سے کالوجی نارائنا راؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں...
