تلنگانہ میں دھان خریداری تیز کرنے کی وزیر اُتم کمار ریڈی کی ضلع کلکٹروں کو فوری ہدایت | Paddy Procurement
حیدرآباد ۔ تلنگانہ حکومت نے ریاست بھر میں دھان اور مکئی کی خریداری کے عمل کو تیز کرنے کے لیے ضلع کلکٹروں کو فوری اقدامات کی ہدایت دی ہے۔...
