اُتم کمار ریڈی 19 ستمبر کو چھتیس گڑھ کے دورے پر | Uttam Kumar Reddy
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر آبپاشی 19 ستمبر کو چھتیس گڑھ کے دورے پر جائیں گے تاکہ سمککا ساگر (توپاکول گڈم) پراجیکٹ کے لئے این او سی حاصل کر سکیں۔...
