حیدرآباد میں سونے کا چین چھیننے والے چار افراد گرفتار | Chain Snatching
حیدرآباد: اپل پولیس نے 29 August کو موسی ندی پارک کے قریب ایک خاتون کا سونے کا Chain Snatchingکے معاملے میں چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق...
