جوبلی ہلز میں قبرستان زمین کے مطالبے پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر، شیخ عبداللہ سہیل کا الزام | Abdullah Sohail
حیدرآباد: بی آر ایس کے سینئر رہنما شیخ Abdullah Sohailنے جمعرات کو الزام عائد کیا کہ کانگریس حکومت مسلمانوں کو نشانہ بنا رہی ہے، کیونکہ جوبلی ہلز کے ان...