وجئے شانتی کا الزام: بی آر ایس، بی جے پی اور ٹی ڈی پی کا خفیہ سمجھوتہ | Vijayashanthi
حیدرآباد: تلنگانہ کانگریس کی مہم کمیٹی کی چیف کوآرڈینیٹر وجئے شانتی نے الزام لگایا ہے کہ بی آر ایس، بی جے پی اور ٹی ڈی پی نے جوبلی ہلز...
