تلنگانہ میں معذور شہریوں کے ساتھ ریونت ریڈی کی سالگرہ کا جشن، فلاحی اقدامات پر ستائش | Revanth Reddy Welfare
حیدرآباد: تلنگانہ کانگریس ڈس ایبلٹی وِنگ نے ہفتہ کے دن وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی کی سالگرہ معذور شہریوں کے ساتھ جوش و خروش سے منائی۔ تقریب خوشگوار ماحول...
