بی جے پی تائید یافتہ سرپنچ کو اتفاق رائے سے منتخب کرنے پر ملیں گے 10 لاکھ، بنڈی سنجے کا اعلان| Sarpanch Grant
حیدرآباد: مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اور کریم نگر کے ایم پی بنڈی سنجے نے اعلان کیا ہے کہ ان کے حلقے میں جس بھی گاؤں میں بی جے...
