رائے کوڈ میں سرپنچ امیدوار کی موت سے کشیدگی | Raikode Sarpanch
حیدرآباد: سنگاریڈی ضلع کے رائے کوڈ میں اس وقت کشیدگی پیدا ہوگئی جب سرپنچ امیدوار راجو پیر کی صبح شمس الدین پور کے قریب مردہ حالت میں پائے گئے۔...
