حیدرآباد اور سائبرآباد میں نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کے خلاف سخت کریک ڈاؤن، 823 موٹر سواروں کے خلاف مقدمات درج | Drunk Driving
حیدرآباد:۔ حیدرآباد اور سائبرآباد ٹریفک پولیس نے نشے کی حالت میں گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف خصوصی مہم کے دوران 823 موٹر سواروں کے خلاف مقدمات درج کیے۔ حکام...
