راجندرنگر میں 45 سالہ زمین تنازع ، متاثرین کی حمایت میں اُتریں کے کویتا | Land Rights
حیدرآباد: تلنگانہ جاگروتی کی صدر کے۔ کویتا جلال بابا نگر اور بھوپال نگر کے رہائشیوں سے ملیں، جو دہائیوں سے زمین کے طویل تنازع کا حل چاہتے ہیں۔ راجندرنگر...
