اسرو نے 40 منزلہ ’’باہوبلی راکٹ‘‘ کا اعلان کیا، 75 ہزار کلو گرام پے لوڈ لے جانے کی صلاحیت | Bahubali Rocket
حیدرآباد: انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے 40 منزلہ ’’Bahubali Rocket‘‘ بنانے کا اعلان کیا ہے جو 75,000 کلو گرام پے لوڈ کو لو ارتھ آربٹ میں لے جانے...