چادرگھاٹ میں مزدور موسی ندی میں بہہ گیا، تلاش جاری | Musi River
حیدرآباد: چادرگھاٹ کے قریب ایک 32 سالہ یومیہ مزدور Musi Riverمیں چھلانگ لگانے کے بعد سے لاپتہ ہے۔ یہ واقعہ جمعرات کی شام پیش آیا۔ پولیس کے مطابق لاپتہ...