بھارت میں ٹیسلا کی ماڈل Y کی شاندار لانچ، قیمت 59.88 لاکھ | Tesla Model Y
حیدرآباد: ٹیسلا نے منگل کے روز بھارت میں اپنی مشہور الیکٹرک گاڑی Tesla Model Y کو 59.88 لاکھ روپئے کی ابتدائی قیمت پر لانچ کر دیا، جس کے ساتھ...
