نلگنڈہ میں کمسن لڑکی کے قتل و زیادتی کیس میں مجرم کو دو بار سزائے موت | POCSO
حیدرآباد: نلگنڈہ کی ایک خصوصی عدالت برائے بچوں کے جنسی جرائم (POCSO) نے 2013 میں 12 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کے جرم میں ایک شخص کو...
