تلنگانہ کے تمام سرکاری میڈیکل کالجوں کو این ایم سی کی منظوری، 4,090 نشستیں برقرار | Medical Colleges
حیدرآباد: تلنگانہ کے میڈیکل امیدواروں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل میڈیکل کمیشن (NMC) نے ریاست کے تمام 34 سرکاری [en]Medical Colleges[/en] کو موجودہ تعلیمی سال کے لیے منظوری دے...