تلنگانہ ہیومن رائٹس کمیشن کی مہیلا شکتی کیندروں کے ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی ہدایت | TGSHRC
حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ ہیومن رائٹس کمیشن TGSHRCنے چیف سکریٹری کو ہدایت دی ہے کہ مہیلا شکتی کیندروں میں کام کرنے والے ملازمین کی بقایا تنخواہیں فوری جاری کی جائیں۔...
