سڑکوں پر بڑھتے حادثات، تلنگانہ میں روڈ سیفٹی مہم 2026 کا آغاز | Road Safety Abhiyan
حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ لیگل سروسز اتھارٹی نے پیر کے روز ریاست بھر میں سڑک حادثات میں مسلسل اضافے کے پیش نظر روڈ سیفٹی مہم 2026 کا آغاز کر دیا۔...
