راجگوپال ریڈی کی چیف منسٹر ریونت ریڈی پر تنقید، وزارت نہ ملنے پر ناراضگی ظاہر | Komatireddy Rajagopal
حیدرآباد: منوگوڑ کے رکن اسمبلی Komatireddy Rajagopalریڈی نے چیف منسٹر ریونت ریڈی پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپوزیشن پر تنقید کے بجائے عوامی خدمات...