حضرت محمد ﷺ کی زندگی ہی محبت کا پیغام ہے: مانو میں رام پنیانی کا خطاب | Peace and Harmony
حیدرآباد:مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی (مانو) کے شعبہ اسلامک اسٹڈیز میں بدھ کے روز دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس “امن و ہم آہنگی: مذہبی تناظر میں” کا آغاز ہوا۔...
