خیریت آباد میں ایس آئی آر-2026 فیلڈ سرگرمیوں کا جائزہ، ہر اہل ووٹر کا اندراج یقینی بنانے اور شفاف انتخابی نظرثانی پر زور | SIR Field Review
حیدرآباد:۔ ضلع انتخابی افسر اور جی ایچ ایم سی کمشنر آر وی کرنن نے خیریت آباد اسمبلی حلقہ میں ایس آئی آر-2026 کی فیلڈ سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ انہوں...
