دسمبر 2025 سے آدھار، لیبر اور ایل پی جی کے قواعد میں تبدیلی
حیدرآباد: بھارت میں دسمبر سے کئی نئے قواعد نافذ ہوں گے۔ ان کا تعلق شناخت، تنخواہ اور گھریلو اخراجات سے ہے۔ حکام نے بتایا کہ آدھار کارڈ کی شکل...
