سدی پیٹ میں انجینئرنگ کنسلٹنٹ رشوت لیتے ہوئے گرفتار | ACB
حیدرآباد: تلنگانہ اینٹی کرپشن بیورو ACBکے عہدیداروں نے منگل کے روز سدی پیٹ ضلع میں منریگا اسکیم کے انجینئرنگ کنسلٹنٹ بنداکندی پرشورامولو کو 11,500 روپئے کی رشوت قبول کرنے...