حج روانگی سے قبل ملک میں امن اور بھائی چارے کی دعا کی اپیل | Harmony Prayer Appeal
حیدرآباد ۔ حیدرآباد ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی کے صدر سید خالد سیف اللہ نے حج کے لیے روانہ ہونے والے عازمین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے مقدس سفر...
