ریونت ریڈی نے امریکی ٹیرف اور ویزا فیس میں اضافے پر تشویش ظاہر کی | CM Revanth Reddy
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے حالیہ امریکی ٹیرف میں اضافے اور ایچ-1 بی ویزا فیس بڑھانے کی مجوزہ پالیسی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔...
